کبھی معصوم سی شرارتیں، کبھی ہنسی میں لپٹی امانت، کبھی انجان چہروں میں اپنائیت، کبھی تھوڑی سی ضد اور خلوص
کبھی باتوں میں مستی تھی، کبھی خاموشیاں گنیں، ایسے راز جو کبھی لفظوں میں نہیں آئے
میں جانتا ہوں، میرے بعد کچھ رشتے خود ختم ہو جائیں گے، کچھ رابطے بس خاموشی بن جائیں گے
میرے بعد شاید کچھ پوسٹس رہیں گی، کچھ الفاظ جن میں مزہ تھی، کبھی میری خوشی، اور کبھی تکلیف کی آنی
بس وہی ، جو سب کی کہانیوں کا خاموش راوی تھا، کبھی الفاظوں سے پہنچی باتیں، کبھی دل سے آئے آنسو، کبھی کندھا ، جہاں کوئی نہیں تھا وہاں میں نے رکھا
کچھ وفا، کچھ جذبات، کبھی یقین اور آج بھی جب کوئی یہ لفظ پڑھے گا ، تو کہیں نہ کہیں خود کو ان میں ضرور محسوس کرو گا
Little About Me
ایک دن میں نہیں رہوں گا مگر میرا پروفائل میں، کچھ شرارتیں سے، کچھ معصومیت بھرے، کچھ آنسوں بھرے، کچھ خوبصورت، کچھ مستی سے، کچھ حوصلے سے، کچھ تنہائی کے ساتھ، کچھ جڑے سے ، صبر کے گراد، کہیں محبت میں مکمل، کچھ دنستی مسکراتی ، بس میرے الفاظ رہ جائیں گے 💕
DAMADAM.PK
PLATFORM
Rawalpindi
CITY
0utLawZ
USERNAME
Scorpio 🦂
STAR SIGN
Male
GENDER
16 October, 2017
JOINED
Administrator - Benazir Bhutto Hospital, Rawalpindi